اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔
ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرہویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں تبدیل کردیا ہے ، فلسطینی اسلامک اینڈوومنٹ ایجنسی کے سیکرٹری خیر طبری کے مطابق یہ مذہبی دہشت گردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169